سیم تھور

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - زیرزمین سطح آب کا بلند ہو جانا اور نمکیات زدہ پانی کا نکلنا جس سے زمین ناقابلِ کاشت ہو جاتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - زیرزمین سطح آب کا بلند ہو جانا اور نمکیات زدہ پانی کا نکلنا جس سے زمین ناقابلِ کاشت ہو جاتی ہے۔